سی پیک رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
.
حکومت کے زیراہتمام اسلام آباد سیکیورٹی ڈائلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سی پیک کو رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی معاشی بہتری میں کردار ادا کرنے کے علاوہ علاقائی تعمیر و ترقی میں بھی کردار ادا کرنے کے لئے کوشاں ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان وسطی ایشیا اور افغانستان کے لئے ایک اہم گیٹ وے کی حیثیت رکھتا ہے۔
Comments Off on سی پیک رابطہ کاری کا حامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …