Home Latest News Urdu سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پاکستان کی کوششوں میں تیزی کا موجب بنے گا، ڈاکٹر طلعت۔
Latest News Urdu - February 22, 2021

سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پاکستان کی کوششوں میں تیزی کا موجب بنے گا، ڈاکٹر طلعت۔

.

 انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک سٹیڈیز کے چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طلعت شبیر نے سی پیک کے حوالے سے مثبت رائے عامہ کی تشکیل کے لئے پاک چین تعلقات اور سی پیک دشمن طاقتوں کی خبروں کا تدارک کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کو درپیش تمام اقتصادی مسائل کا ایک بہترین حل ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک نے پہلے ہی انفراسٹرکچر اور توانائی کے مسائل کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیاہے اور اب صنعتی کاری کا مرحلہ مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کر رہا ہے۔

Comments Off on سی پیک سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے پاکستان کی کوششوں میں تیزی کا موجب بنے گا، ڈاکٹر طلعت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …