Home Latest News Urdu سی پیک سٹی نوشہرہ کی تعمیر کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 2, 2020

سی پیک سٹی نوشہرہ کی تعمیر کے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز۔۔۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلٰی محمود خان نے سی پیک سٹی نوشہرہ کی تعمیر کے لئے کام کی پیش رفت کا باقائدہ آغاز کے لئے اقدامات اٹھانے کے لئے متعلقہ عہدیداران کو احکامات جاری کیے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں نے سی پیک سٹی کے لئے پولیس سٹیشن کے قیام کے لئے بھی رضا مندی ظاہر کی ہے۔

Check Also

چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ اسپیس ٹیکنالوجی، اسپیس سٹیلائیٹ اور ٹیلی کمیو…