Home Latest News Urdu سی پیک سے جُڑا میٹرو ٹرین لاہور چینیوں کا پاکستانی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔لانگ ڈنگبن،چینی قونصل جنرل۔
Latest News Urdu - December 10, 2020

سی پیک سے جُڑا میٹرو ٹرین لاہور چینیوں کا پاکستانی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔لانگ ڈنگبن،چینی قونصل جنرل۔

Enter Your Summary here.

چینی قونصل جنرل لاہور لانگ ڈنگبین نے چائینہ ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ ‘اورنج لائن میٹرو ٹرین’ (اولمٹ لاہور پراجیکٹ) چینیوں کا پاکستانی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ اس منصوبے نے معاشرے کے مختلف طبقات کا اعتماد حاصل کیا ہے اور یہ حکومتِ پنجاب کے تعاون کی وجہ سے کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔ مزید برآں انہوں نے ٹرین کی تعمیر کو چین اور پاکستان کے مابین سدا بہار تزویراتی تعاون کا مظہر قرار دیا۔اس میں ملازمت کے مواقع پیدا کرنے کے پہلو پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کے لئے 7000 ملازمتیں پیدا کی گئیں ہیں اور مستقبل میں اس کی فعالیت اور مینٹننس میں مزید 2 ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

Comments Off on سی پیک سے جُڑا میٹرو ٹرین لاہور چینیوں کا پاکستانی عوام کے لئے ایک بہترین تحفہ ہے۔لانگ ڈنگبن،چینی قونصل جنرل۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …