سی پیک سے جڑے تین منصوبے 2021ء میں مکمل ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
وزارت میری ٹائم افیئرز نے چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری سے جڑے تین منصوبے جن میں ایسٹ بے ایکسپریس وے،سی پیک سپورٹ یونٹ کا قیام اور آئی ٹی انفراسٹریکچر میں ترقی شامل ہیں کے 2021ء میں تکمیل کے مرحلے کو پہنچنے کا عندیہ دیا ہے۔اس کے علاوہ گوادر میں پاک-چائینہ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا خوش اسلوبی سے آغاز بھی بہت جلد متوقع ہے۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






