سی پیک سے صحیح معنوں میں استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستانیوں کو چینی زبان سیکھنا نہایت ضروری،ژانگ ہیکنگ۔
.
کلچرل کونسلر اور پاکستان میں چین ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر ژانگ ہیکنگ نے “پاکستان میں چینی درس و تدریس کی نئی سمت ” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کے لئے 5000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا کی جارہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ملازمتوں کے حصول کے لئے مستقبل میں چینی زبان سیکھنا بہت ضروری ہے۔اس ویبینار میں شعبہءلسانیات،نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کی فیکلٹی نے شرکت کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …