Home Latest News Urdu سی پیک سے علاقائی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی راہ ہموار ہوئی ہے،ایمبیسڈرمنیر اکرم۔
Latest News Urdu - October 23, 2021

سی پیک سے علاقائی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی راہ ہموار ہوئی ہے،ایمبیسڈرمنیر اکرم۔

.

حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کی پارٹیز کی 15 ویں میٹنگ اور اقوام متحدہ کی عالمی پائیدار ٹرانسپورٹ کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہےکہ شاہراہ ریشم کی بحالی سے رابطہ کاری اور بھی زیادہ یقینی ہوگی۔انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ماحولیاتی سیولائزیشن کا منصوبہ جو چینی صدر نے تجویز کیا ہے پاکستان کو پائیدار ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی پیک نے جنوبی ایشیا کے پورے خطے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

Comments Off on سی پیک سے علاقائی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی راہ ہموار ہوئی ہے،ایمبیسڈرمنیر اکرم۔

Check Also

صدر زرداری کا چینی سفارت خانے کا دورہ،پاکستان میں مقیم چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کا عزم

صدر مملکت آصف علی زرداری نے چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اور چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے مل…