Home Latest News Urdu سی پیک علاقائی تجارت اور سیاحت کے فروغ کا ایک بہترین ذریعہ ہے،صدرڈاکٹر عارف علوی۔
Latest News Urdu - June 1, 2021

سی پیک علاقائی تجارت اور سیاحت کے فروغ کا ایک بہترین ذریعہ ہے،صدرڈاکٹر عارف علوی۔

.

اسلام آباد میں ای سی او کی پارلیمانی اسمبلی کے جنرل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ممبر ممالک سے باہمی امور کو حل کرنے کے لئے مستحکم شراکت قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ تمام ممبر ممالک کو تجارت ، سیاحت اور معاشی روابط کے ذریعے اپنے تعلقات کو مزید بہتر بنانا چاہئےاور سی پیک کے تحت بحری راستوں کے ذریعے سے وسط ایشیائی ریاستوں کے مابین تعاون کی بہترین مثال قائم کرنی چاہیے۔

Comments Off on سی پیک علاقائی تجارت اور سیاحت کے فروغ کا ایک بہترین ذریعہ ہے،صدرڈاکٹر عارف علوی۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان