سی پیک علاقائی تجارت کو فروغ دینے کا ایک اہم محرک ثابت ہوگا، وزیر خارجہ بلاول
.
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں چین کے ناظم الامور پانگ چنکسو سے ایک اہم ملاقات کی۔اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ بلاول نے اس موقع پر کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) خطے میں تجارت کو مزید فروغ دے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین دوستی دنیا میں دیرپا اور پائیدار تعلقات کی لازوال مثال ہے۔
Comments Off on سی پیک علاقائی تجارت کو فروغ دینے کا ایک اہم محرک ثابت ہوگا، وزیر خارجہ بلاول
پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…