Home Latest News Urdu سی پیک علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم فریم ورک ہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی۔
سی پیک علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم فریم ورک ہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی۔
.
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کہا ہےکہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) عالمگیریت کی دنیا میں اقتصادی استحکام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔مزید برآں،وفاقی وزیر اور چینی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان اچھے تعلقات بالخصوص سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تاریخی تناظر پر تبادلہ خیال کیا۔
Comments Off on سی پیک علاقائی رابطہ کاری کا ایک اہم فریم ورک ہے،وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی۔
ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …