Home Latest News Urdu سی پیک غربت کے خاتمے اورخوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔
Latest News Urdu - March 10, 2021

سی پیک غربت کے خاتمے اورخوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔

.

پاکستان کے ماہرین معاشیات کا خیال ہے کہ سی پیک نے پاکستان کو زرعی معیشت سے صنعت پر مبنی معیشت میں تیزی سے بدلنے میں مدد کی ہے۔ صنعت کاری کی طرف اس قدم سے لوگوں کی معاشی حالت میں نمایاں بہتری آئے گی اور اس طرح غربت دور ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سی پیک سے وابستہ منصوبوں نے 100,000 سے زیادہ پاکستانیوں کو روزگار فراہم کی ہے اور صنعتوں کی سپلائی چَین کو بہتر بنانے ، تعاون کو بڑھانے اور ان کی صلاحیتوں کو جدید بنانے میں بھی مدد فراہم کی ہے۔

Comments Off on سی پیک غربت کے خاتمے اورخوشحالی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل۔

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…