سی پیک فریم ورک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق جوائینٹ گروپ کے دوسرےاجلاس کا انعقاد۔
.
سی پیک فریم ورک کے تحت سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کے دوسرے اجلاس میں 1ارب چینی گرانٹ کے تحت منصوبوں پر تبادلہ خیال اور جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس میں آئندہ 10 ویں جے سی سی میں دستخط کرنے کے لئے دستاویزات بھی تیار کیں گئی اور راہداری کے تیسرے مرحلے کے منصوبوں کو بھی تیار کیا گیا۔ جن منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ان میں زراعت ، تعلیم ، صحت ، غربت کے خاتمے اور پیشہ ورانہ تربیت شامل تھے۔ پاکستانی فریق نے تکنیکی تعلیم کے منصوبوں کو تیز کرنے پر زور دیا۔ چینی فریق نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے تعاون سے ہونے والے کوآرڈینیشن اور دستاویزات کی تعریف کی۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…