Home Latest News Urdu سی پیک فریم ورک کے تحت پاک چین زرعی تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔
Latest News Urdu - June 21, 2022

سی پیک فریم ورک کے تحت پاک چین زرعی تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

.

وزارتِ منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات کی وزارت کے ایک اہم عہدیدار سید ظفر علی شاہ کے مطابق سی پیک زرعی تعاون کے ذریعے ملکی پیداوار کو بڑھانے کے لیے جدید کاشتکاری کے ذریعے سے غذائی تحفظ کے بڑھتے ہوئے بحران پر قابو پانے میں پاکستان کو مدد ملے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نے غذائی تحفظ کو قومی سلامتی کے ایک اہم جزو کے طور پر تسلیم کیا ہے اور زرعی شعبے میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کے ذریعے زرعی تجارت کو آگے بڑھایا جا رہا ہے جسے سی پیک کے فریم ورک کے تحت تقویت دی جائے گی۔

Comments Off on سی پیک فریم ورک کے تحت پاک چین زرعی تعاون کو مزید فروغ حاصل ہوگا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…