Home Latest News Urdu سی پیک مضبوط دو طرفہ تعلقات اور خوشحالی کا ایک روشن باب ہے،چینی سفیرنونگ رونگ۔
Latest News Urdu - January 20, 2021

سی پیک مضبوط دو طرفہ تعلقات اور خوشحالی کا ایک روشن باب ہے،چینی سفیرنونگ رونگ۔

.

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے سیکریٹری پلاننگ ڈویلپمنٹ وخصوصی اقدامات نیاز رانا سے ملاقات کے دوران سی پیک کو اہم فلیگ شپ منصوبہ اور خوشحالی کا ایک روشن باب قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں پر ترقی کی راہ ہموار ہونا مضبوط دو طرفہ تعلقات کا مظہر ہے۔ سیکریٹری برائے منصوبہ بندی نے سی پیک پر وزیر اعظم کے بیانیہ کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ یہ حقیقی معنوں میں قومی اہمیت کا حامل ایک عظیم الشان منصوبہ ہے۔

Comments Off on سی پیک مضبوط دو طرفہ تعلقات اور خوشحالی کا ایک روشن باب ہے،چینی سفیرنونگ رونگ۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…