سی پیک مغربی روٹ کے لئے بولی کا آغاز۔۔۔ آئیندہ جے سی سی اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آگاہ کیا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ کے روڈ ژوب تا کچلاک (کوئٹہ) حصے کے لئے بولی لگانے کا عمل جاری ہے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان- ژوب سیکشن کوسی پیک مشترکہ کوآرڈینیشن کمیٹی (جے سی سی) کےآئندہ اجلاس میں شامل کرکے کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے ساتھ رجسٹرڈ اہل فرموں سے بولی طلب کی ہے جس میں این-50 کے کچلاک-ژوب سیکشن کو ڈیولائز کیا جائے گا۔اس ایکسپریس وے کی تکمیل کے ذریعے سے اسلام آباد اور کوئٹہ کو جوڑا جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …