Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں کی تعمیرمیں پاک چین ارتھ سائنس تعاون نہایت معاون ثابت ہوگا۔
Latest News Urdu - March 22, 2021

سی پیک منصوبوں کی تعمیرمیں پاک چین ارتھ سائنس تعاون نہایت معاون ثابت ہوگا۔

.

گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق ارتھ سائنسز کارپوریشن میں سسٹینبل ڈویلپمنٹ آف سی پیک کے ماہرین نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ زمینی علوم میں پاک چین علمی تعاون غیر عملی نہیں بلکہ یہ لوگوں کی فلاح و بہبود اور معاشی ترقی کو بہتر بنا رہا ہے۔ چینی اور پاکستانی دونوں اسکالرز نے تعلیمی کامیابیوں کے لئے اشتراک پر زور دیتے ہوئے ارتھ سائنسز اور سی پیک سے متعلق تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ پروفیسر آصف خان نے کہا کہ پاک چین ارتھ سائنس تعاون سے سی پیک منصوبوں کی تعمیر کو موثر انداز میں فائدہ پہنچے گا اور دونوں ممالک کی اقتصادی ترقی کو فروغ ملے گا۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں کی تعمیرمیں پاک چین ارتھ سائنس تعاون نہایت معاون ثابت ہوگا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …