Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے تمام چینی ملازمین کی نقل و حمل کے لیےبلٹ پروف گاڈیاں فراہم کرنے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - November 7, 2022

سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے تمام چینی ملازمین کی نقل و حمل کے لیےبلٹ پروف گاڈیاں فراہم کرنے پر اتفاق۔

.

پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تمام بیرونی نقل و حرکت کے لیے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ انہیں دہشت گرد حملوں سے بچایا جا سکے۔ سی پیک کی 11ویں مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے ڈرافٹ منٹس کے مطابق دونوں فریقوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور تفتیش کاروں کی صلاحیتوں کو مضبوط کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں میں کام کرنے والے تمام چینی ملازمین کی نقل و حمل کے لیےبلٹ پروف گاڈیاں فراہم کرنے پر اتفاق۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…