Home Latest News Urdu سی پیک منصوبوں نےبلوچستان میں2500 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھایا، وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان۔
Latest News Urdu - July 14, 2021

سی پیک منصوبوں نےبلوچستان میں2500 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھایا، وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان۔

.

کاروباری مواقعوں سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے متعدد منصوبوں کے تحت اب تک صوبے میں 2500 کلومیٹر سڑکیں مکمل ہوچکی ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ 10,000 کلومیٹر سڑکیں اگلے پانچ سالوں میں مکمل ہونگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبے کے معدنیات ، توانائی ، لائیو اسٹاک ، زراعت ، ماہی گیری اور سیاحت کے شعبوں میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری ہورہی ہے جس سے بلوچستان کے عوام کو بہت فائدہ ہوگا۔ انہوں نے ٹیکنیکل پروگرام کے تحت ماربل کے تین زونز کی تعمیر پر بھی روشنی ڈالی۔

Comments Off on سی پیک منصوبوں نےبلوچستان میں2500 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھایا، وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…