سی پیک منصوبوں کے مقامات پر کورونا وائرس کا ابھی تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین کی حکومتوں نے کووڈ-19 کی وباء کے دوران بھی سی پیک پر خوش اسلوبی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں حکومتوں کے ساتھ ساتھ دو طرفہ عوام بھی اس مشکل گھڑی میں سی پیک کو جاری رکھنے کے لئے پرعزم دکھائی دیتےہیں۔ جبکہ اس میگا پراجیکٹ کے منصوبوں کی سائٹس پر وبائی مرض کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں چینی کمپنیوں کا کردار قابل تحسین ہے۔ کیونکہ نہ صرف انہوں نے طبی سامان فراہم کیا ہے بلکہ اس وبا کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لئے ایک میڈیکل ٹیم بھی پراجیکٹ سائٹ پر بھیجی ہے اور یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ہے کہ کسی بھی پراجیکٹ کی سائٹ پر ابھی تک کووڈ-19کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…