سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،ایف پی سی سی آئی
.
جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر ایرینا گانچیوا نے وفاقی ایوان ہائے تجارت وصنعت پاکستان (ایف پی سی سی آئی ) کے صدر عرفان اقبال شیخ اور نائب صدر عمر مسعود الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے رہنمائوں نے جمہوریہ بلغاریہ کی سفیر کو کہا کہ سی پیک منصوبہ سے بلغارین سرمایہ کاروں کو بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے،بلغارین سفیر نے دوطرفہ تجارتی اور سفارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…