Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ مغربی پروپیگنڈا کے سبب کسی طور پر غیر مستحکم نہیں ہوگا۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - February 21, 2020

سی پیک منصوبہ مغربی پروپیگنڈا کے سبب کسی طور پر غیر مستحکم نہیں ہوگا۔چینی سفیر برائے پاکستان۔

.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے پاکستان کی اقتصادی ترقی اور استحکام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے سی پیک کے تحت اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کی تکمیل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی خوش اسلوبی سے جاری سفر کو سپوتاژ کرنے والی قوتوں کے عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونگے۔

Check Also

پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر

چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…