Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ میں شامل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے کو ٹریفک کے لئے اگلے سال جون میں کھول دیا جائے گا
Latest News Urdu - June 28, 2019

سی پیک منصوبہ میں شامل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے کو ٹریفک کے لئے اگلے سال جون میں کھول دیا جائے گا

Enter Your Summary here.

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق سی پیک منصوبہ میں شامل ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اور اسے اپنے ہدف کے مطابق جون 2020میں مکمل کرکےٹریفک کے لئے کھول دیا جائے.واضح رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان ہکلہ موٹروے پراجیکٹ سی پیک کے انفراسٹریکچر کی بہتری سے متعلق پراجیکٹس میں شامل ہے.یہ موٹروے تکمیل کے مرحلے کے بعدنہ صرف ڈیرہ اسماعیل خان کو فتح جھنگ کے توسط سے اسلام آباد سے ملانے میں معاون ثابت ہوگا بلکہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے دور دراز علاقوں کو بھی معاشی ترقی کے نئے مواقع فراہم کرے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…