Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ میں صنعتی تعاون کو تیز کرنےکی پوری صلاحیت موجود ہے.
Latest News Urdu - May 1, 2020

سی پیک منصوبہ میں صنعتی تعاون کو تیز کرنےکی پوری صلاحیت موجود ہے.

Enter Your Summary here.

سابق وزیر مملکت اور پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میگا پراجیکٹ میں پاکستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دے کی پوری صلاحیت موجود ہے۔جبکہ یہ منصوبہ زراعت ، دواسازی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں صنعتی تعاون کو تیز کرے گا۔ مزید یہ کہ سی پیک کے تحت انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک نےپاکستان کے آئی ٹی کے شعبے میں صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،شزہ فاطمہ خواجہ

پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ سے آئی ٹی کے شعبے میں وسیع مواقعے پیدا ہوں گے، سی پیک دونوں ممالک…