سی پیک منصوبہ میں قومی مفاد کا تحفظ اہم ترین ترجیح۔۔۔۔۔وزیر خارجہ،شاہ محمود قریشی۔
Sharza Enter Your Summary here.
چائینہ-پاکستان اکنامک کوریڈور پر لگائے گئے امریکی اعتراضات کوچین کی جانب سے مسترد کرنے کے اقدام کی تائید کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سی پیک منصوبہ کی تعمیر و ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے قومی مفادات کے تحفظ کو خاص طور پر ملحوظِ نظر رکھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سی پیک منصوبہ کے حوالے سے امریکی اعتراضات کو خاطر میں لائے بغیر ملک کے مفاد کے تناظر میں سی پیک منصوبہ سےمتصل پالیسیوں کو جاری رکھے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …