Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے ملازمین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی…. آئی جی پنجاب
Latest News Urdu - June 28, 2019

سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے ملازمین کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی…. آئی جی پنجاب

Enter Your Summary here.

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان نے چینی قونصل جنرل لونگ ڈنگبین سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے ملازمین و مزدوروں کی جان و مال کے تحفظ کے لئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے.اس دوران ان کا مزید کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو جدید آلات,بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹس سے آراستہ کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں بروقت کاروائی عمل میں لائی جا سکے اور اس کے علاوہ چیک پوائینٹس قائم کرکے ان میں چیکنگ کے نظام کو موثر بنایا جا رہا ہے تاکہ ایک بہترین ماحول میں سی پیک منصوبہ سے جڑے ملازمین کی جان و مال کی تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…