سی پیک منصوبہ پاکستان کو خطے میں اہم اقتصادی مرکز بنانے کے حوالے سےنیک شگون ثابت ہوگا…..وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر
Enter Your Summary here.
آزاد جموں کشمیر کے وزیر اعظم سردار مسعود خان نے دارِارقم سکول سسٹم کے نیشنل ڈائریکٹرز کانفرنس میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے سی پیک منصوبہ کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میگا پراجیکٹ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے خصوصاً صنعتی شعبے کی بہتری کے لئے نہایت معاون ثابت ہوگا.اس دوران انہوں نے ملک کے تعلیمی اداروں کو اپنی ذمہ داریوں کا بخوبی اندازہ لگاتے ہوئے قومی مفاد کے تناظر میں نوجوانوں کی بہتر تعلیم و تربیت پر زور دیا
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…