Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے امید کی کرن۔۔۔۔ہسپانوی سفیر۔
Latest News Urdu - October 13, 2019

سی پیک منصوبہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن۔۔۔۔کئی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے امید کی کرن۔۔۔۔ہسپانوی سفیر۔

سپین کے سفیر مینویل ڈیوران گمنیز ریکونے آل پاکستان بزنس فورم کے صدر سید معاز محمود کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے پاکستان میں تعمیر و ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہوا ہے جس سے کئی بین الاقوامی سرمایہ کار راغب ہو رہے ہیں۔اس ملاقات میں دونوں اعلٰی عہدیداران نے دو طرفہ تجارت کے فروغ کے ذریعے سے اقتصادی تعلقات کو مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اس کے علاوہ ہسپانوی سفیر نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی معاہدوں کے ذریعے سے تجارت کو فروغ دینے اور نجی شعبے کے مابین روابط بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …