Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ پاکستان کے معاشی استحکام کا ضامن۔۔۔۔۔۔ ”قرضوں کا چنگل”جیسے اعتراضات غلط بیانی کا پلندہ
Latest News Urdu - July 7, 2019

سی پیک منصوبہ پاکستان کے معاشی استحکام کا ضامن۔۔۔۔۔۔ ”قرضوں کا چنگل”جیسے اعتراضات غلط بیانی کا پلندہ

Enter Your Summary here.

وزارت منصوبہ بندی و ترقی کے ترجمان نے سی پیک منصوبہ کے تحت سرمایہ کاری کو ”قرضوں کا چُنگل ”قرار دیے جانےجیسے بیانات کو محض غلط بیانی قرار دیتےہوئے سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے گزشتہ 22 ماحصل پراجیکٹس میں 18.9 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے جس میں پاکستانی قرضہ جات کی مالیت 6 ارب امریکی ڈالر ہے جسے 20 سے 25 سال کے دورانیہ میں واپس کیا جائے گا.جبکہ توانائی کے شعبے میں کی گئی تمام سرمایہ کاری قرض سے مثتثنٰی ہے جس کے سبب اس کے اثرات پاکستان کے ٹیکس صارفین پر کسی صورت نہیں پڑے گے.انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے سے میں صنعت کے ساتھ ساتھ سماجی فلاح و بہبود کے شعبوں پر خاص توجہ دی جا رہی ہے جس کے اثرات پاکستان کی معاشی استحکام کے لئے نہایت معاون ثابت ہونگے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…