Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کی بدولت پورےخطے میں اقتصادی ترقی ممکن ہو جائے گی۔۔۔۔گورنر،بلوچستان۔
Latest News Urdu - February 17, 2020

سی پیک منصوبہ کی بدولت پورےخطے میں اقتصادی ترقی ممکن ہو جائے گی۔۔۔۔گورنر،بلوچستان۔

Enter Your Summary here.

گورنر بلوچستان امان اللہ خان نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلپو گرینڈی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے پورے خطے میں اقتصادی ترقی کی ایک نئی جہت کا آغاز ہو جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …