Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے تحت توانائی کے نئے پراجیکٹس میں چینی کرنسی کا استعمال کرنے پر غور۔۔۔۔
Latest News Urdu - November 5, 2019

سی پیک منصوبہ کے تحت توانائی کے نئے پراجیکٹس میں چینی کرنسی کا استعمال کرنے پر غور۔۔۔۔

چین اور پاکستان نےجوائینٹ ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں سی پیک منصوبہ کے نئے توانائی کے پراجیکٹس کے مالی امور کو ڈالر کی بجائے چینی کرنسی یوان میں نمٹانے پر غور کیا ہے ۔اس حوالے سے سفارشات کابینہ کی اکنامک کوآرڈنیشن کمیٹی کو حتمی شکل دینے کے لئے پیش کی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…