سی پیک منصوبہ کے تحت سامانِ تجارت کی خطے کے مختلف ممالک میں نقل و حمل کے لئےقانون سازی کی جائے گی۔۔۔
وفاقی حکومت نے پلاننگ کمیشن،وزارت تجارت اوروزارت صنعت وپیداوار کے علاوہ صوبائی حکومتوں سے مختلف کمپنیوں اور اداروں کی رجسٹریشن کے لئے ترکیب و تنظیم اور طریق کار وضع کرنے کے لئے مشاورت طلب کی ہے۔سی پیک منصوبہ کے تحت سامانِ تجارت کی نقل و حمل سے متعلق سپلائی چَین تجارتی ادارتی ادارے اس میں خصوصی طور پر شامل ہونگے اورحکومت اس وقت کئی سٹیک ہولڈرز کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔سینئر جوائینٹ سیکریٹری الطاف اصغر اور وزارت مواصلات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کو اس ضمن میں سفارشات ارسال کی گئی ہیں جس پر کئی وفاقی حکومت نے پلاننگ کمیشن،وزارت تجارت اوروزارت صنعت وپیداوار کے علاوہ صوبائی حکومتوں سے مختلف کمپنیوں اور اداروں کی رجسٹریشن کے لئے ترکیب و تنظیم اور طریق کار وضع کرنے کے لئے مشاورت طلب کی ہے۔سی پیک منصوبہ کے تحت سامانِ تجارت کی نقل و حمل سے متعلق سپلائی چَین تجارتی ادارتی ادارے اس میں خصوصی طور پر شامل ہونگے اورحکومت اس وقت کئی سٹیک ہولڈرز کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔سینئر جوائینٹ سیکریٹری الطاف اصغر اور وزارت مواصلات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومتوں کو اس ضمن میں سفارشات ارسال کی گئی ہیں جس پر کئی سٹیک ہولڈرز نے جواب بھی دیا جبکہ صوبوں کا جواب موصول ہونا باقی ہے۔خیال رہے کہ آئیندہ دو مہینوں میں اس حوالے سے جامع پالیسی وضع کی جا رہی ہے کہ جس میں ٹرانسپورٹ کمپنیاں وزارت مواصلات کے ساتھ رجسٹرڈ ہونگی۔جبکہ مقامی کمپنیوں کو فنشینل نیشنل ٹیکس نمبر اور سیلز رجسٹریشن نمبر درکار ہوگی۔اسی طرح بین الاقوامی کمپنیاں مقامی تجارتی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں شریک ہونگی اور بین الاقوامی کمپنیوں پر 10 اور مقامی سطح پر 5 گاڑیوں کے ساتھ ادارے چلا سکیں گی۔سٹیک ہولڈرز نے جواب بھی دیا جبکہ صوبوں کا جواب موصول ہونا باقی ہے۔خیال رہے کہ آئیندہ دو مہینوں میں اس حوالے سے جامع پالیسی وضع کی جا رہی ہے کہ جس میں ٹرانسپورٹ کمپنیاں وزارت مواصلات کے ساتھ رجسٹرڈ ہونگی۔جبکہ مقامی کمپنیوں کو فنشینل نیشنل ٹیکس نمبر اور سیلز رجسٹریشن نمبر درکار ہوگی۔اسی طرح بین الاقوامی کمپنیاں مقامی تجارتی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ تجارتی سرگرمیوں میں شریک ہونگی اور بین الاقوامی کمپنیوں پر 10 اور مقامی سطح پر 5 گاڑیوں کے ساتھ ادارے چلا سکیں گی۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…