Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے میں بہتری و ترقی کے مواقع میسر آئینگے۔
Latest News Urdu - July 23, 2019

سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے میں بہتری و ترقی کے مواقع میسر آئینگے۔

Enter Your Summary here.

چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجئین ژاؤ نے بلوچیستان کےصوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی سے ملاقات بلوچستان میں کسانوں کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھانے  پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے میں زراعت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور کسانوں کو ٹریننگ دینے کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے تاکہ کسانوں کی معیار زندگی میں تبدیلیاں وقوع پذیر ہوسکیں۔اس دوران صوبائی وزیر زراعت نےسی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات میں چین کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…