Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے ذریعے سے بلوچستان کی مقامی آبادی کو مستفید کرنے کے لئے میری ٹائم ٹریننگز کا آغاز کیا جائے گا۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 31, 2020

سی پیک منصوبہ کے ذریعے سے بلوچستان کی مقامی آبادی کو مستفید کرنے کے لئے میری ٹائم ٹریننگز کا آغاز کیا جائے گا۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر میری ٹائم افیئرز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم کو بریفنگ دیتے ہوئے بلوچستان کی مقامی آبادی کی سماجی-اقتصادی ترقی سے متعلق ڈویلپمنٹ پروگرام سے آگاہ کیا ہے۔اس موقع پر ان کامزید کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان شپنگ ایجنٹس کی قابلیت اورمہارتوں کو مزید نکھارنے کے لئے تکنیکی وتربیتی پروگرامات کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ گوادر بندرگاہ کے مکمل  طور فعال ہونے کے علاوہ چینی مالی معاونتی ادارہ پاک-چائینہ ٹیکنیکل  اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کے سبب مقامی آبادی کو روزگار کے کئی مواقع میسر آئیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …