Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے سبب مختلف ممالک کے مابین تجارتی مراسم ہموار کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں ۔۔۔۔۔کرغیز سفیر۔۔
Latest News Urdu - December 13, 2019

سی پیک منصوبہ کے سبب مختلف ممالک کے مابین تجارتی مراسم ہموار کرنے کے مواقع میسر آئے ہیں ۔۔۔۔۔کرغیز سفیر۔۔

کرغستان کے سفیر برائے پاکستان ایریک بھیشم بیو نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایل سی سی آئی) میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرغستان پاکستان کے لئے سینٹرل ایشیاء کی منڈی کی راہیں کھولنے میں پل کا کردار اداکر سکتا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی تاجر بآسانی 6000 مصنوعات مختلف کسٹم ڈیوٹی فری رعائیتوں کے ساتھ برآمد کر سکتے ہیں۔ جبکہ سی پیک منصوبہ نے مختلف ممالک کے لئے تجارت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ ثقافتی،تعلیمی اور کاوباری مراسم کو ہموار کرنے کے بے پناہ مواقع فراہم کیے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…