Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے سکھر-حیدر آباد موٹروے کی بہت جلد سنگِ بنیاد رکھی جائے گی۔۔۔۔۔۔مراد سعید ،وفاقی وزیر مواصلات۔
سی پیک منصوبہ کے سکھر-حیدر آباد موٹروے کی بہت جلد سنگِ بنیاد رکھی جائے گی۔۔۔۔۔۔مراد سعید ،وفاقی وزیر مواصلات۔
Sharza Enter Your Summary here.
وفاقی وزیر برائے مواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے روڈ اور ٹرانزٹ انفراسٹریکچر سے متعلق نصف سے زیادہ پراجیکٹس مکمل ہو چکے ہیں جبکہ سی پیک کے مغربی روٹ کے تعمیری کام کو مکمل کیا جا چکا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے بِلڈ آپریٹ ٹرانسفر ماڈل کے تحت تعمیر کیے جانے والے سی پیک پراجیکٹ سکھر-حیدر آباد موٹروے کی سنگِ بنیاد بہت جلد رکھی جائے گی۔
Click To Comment
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






