Home Latest News Urdu سی پیک منصوبہ کے مین لائن-I ریلوے پراجیکٹ پر گفت و شنید کے لئے این ڈی آر سی کےوفد کی پاکستان آمد متوقع۔۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 12, 2020

سی پیک منصوبہ کے مین لائن-I ریلوے پراجیکٹ پر گفت و شنید کے لئے این ڈی آر سی کےوفد کی پاکستان آمد متوقع۔۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

سی پیک منصوبہ کے مختلف پراجیکٹس خصوصاً مین لائن-I ریلوے پراجیکٹس پر نظر ثانی اور جائزہ لینے کے لئے چائینیز نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن(این ڈی آر سی) کے وفد کی اپریل 2020ء میں پاکستان آمد متوقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ایم ایل-I کی فنانسنگ کمیٹی کی جانب سے مالی قوائط و ضوابط اور سفارشات کا تعین بھی متوقع ہے۔ یاد رہے کہ نومبر 2019ء میں نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارمز کمیشن(این ڈی آر سی) کے نائب چیئرمین نِنگ جیشی نے پاکستان کا دورہ کیا تھا اور انہوں نے وفد کے ہمراہ جوائینٹ کوارڈنیشن کیمٹی(جے سی سی) کی نویں اجلاس میں خصوصی پر شرکت کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …