سی پیک منصوبہ کے نو سپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کی رغبت حاصل کرنے کے لئےخاص توجہ دینے کےعزم کا اعادہ۔۔۔۔
Enter Your Summary here.
چئیرمین سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک منصوبہ کے تحت بین الاقوامی سرمایہ کاری کا تذکرہ کرتے ہوئے دعوٰی کیا ہے کہ سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں ہونے والی سرمایہ کاری پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے نوسپیشل اکنامک زونز میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں جس سے ورلڈ بینک کی عالمی طور پرتجارت کے فروغ کے اقدامات کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوگی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…