Home Latest News Urdu سی پیک منصوبے نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں، ایمبیسیڈرمسعود خان
Latest News Urdu - September 12, 2023

سی پیک منصوبے نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں، ایمبیسیڈرمسعود خان

.

امریکی ریاست ٹیکسٹاس کے شہر ڈیلاس میں پاک امریکہ بزنس فورم کی سالانہ ایوارڈ ضیافت کے موقع پر معروف تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم امریکا اور خلیجی خطے کی ریاستوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دے رہے ہیں، چین پہلے ہی سی پیک منصوبوں کے ذریعے پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہا ہے، ہم نے خلیجی ممالک کو تیل و گیس، زراعت اور معد نیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے اور وہ کئی یورپی اور شمالی امریکا کی کمپنیوں کے ساتھ شراکت داری کر کے پاکستان میں مزید سرمایہ لگائیں گے۔

Comments Off on سی پیک منصوبے نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے کثیر مواقع پیدا کیے ہیں، ایمبیسیڈرمسعود خان

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …