Home Latest News Urdu سی پیک میری ٹائم کے شعبے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔
Latest News Urdu - June 5, 2021

سی پیک میری ٹائم کے شعبے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔

.

لاہور میں پاکستان نیوی وار کالج (پی این ڈبلیو سی) میں 50 ویں پاکستان نیوی اسٹاف کورس کی کانووکیشن کی تقریب کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان نیوی کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔جس میں بڑھتی ہوئی سمندری نگرانی ، مستقل پیشہ ورانہ ترقی اور جنگی تیاریاں شامل ہیں۔

Comments Off on سی پیک میری ٹائم کے شعبے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…