Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک میں افغانستان کی شمولیت پاکستان کے لیے ایک نیک شگون ثابت ہوگا۔
Opinion Editorials in Urdu - August 24, 2021

سی پیک میں افغانستان کی شمولیت پاکستان کے لیے ایک نیک شگون ثابت ہوگا۔

.

جیو اسٹریٹجک تجزیہ کار میر محمد علی خان لکھتے ہیں کہ بی آر آئی کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک سے فائدہ اٹھانے کے لیے وسطی ایشیائی ممالک ،ایران اور ترکی کو افغانستان کے ذریعے رسائی کی ضرورت ہے۔ وہ مزیدلکھتے ہیں کہ پاکستان کے پاس افغانستان کے ساتھ مل کر کام کرنے اور اسے سی پیک میں شامل کرنے کا بہترین موقع ہے کیونکہ یہ خطہ عالمی جی ڈی پی کا 56 فیصد ہے جو پاکستان سے گزر سکتا ہے۔محمدعلی خان نے یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی تعمیر نو اور ترقی کی کوششوں میں حصہ لینے کا بھی موقع ملے گا جو خطے میں اس کی اہمیت مزید بڑھا دے گا۔

Comments Off on سی پیک میں افغانستان کی شمولیت پاکستان کے لیے ایک نیک شگون ثابت ہوگا۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔