Home Latest News Urdu سی پیک میں خیبر پختونخواہ کے لئے مزید 6 منصوبے شامل۔
Latest News Urdu - July 14, 2021

سی پیک میں خیبر پختونخواہ کے لئے مزید 6 منصوبے شامل۔

.

سی پیک اتھارٹی نے مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے آئندہ اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے 6 اہم منصوبوں کو شامل کیا ہے۔ سی پیک کے جے سی سی کے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خیبر پختونخوا (کے پی) کے وزیر اعلٰی محمود خان نےکہا ہے کہ اب صوبہ سی پیک پورٹ فولیو میں مزید نو منصوبوں کو شامل کرنے کی درخواست کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام منصوبوں کی فزیبلٹی رپورٹس مکمل ہوچکی ہیں اور آئندہ جے سی سی کے اجلاس 16 جولائی 2021 میں پیش کی جائے گی۔

Comments Off on سی پیک میں خیبر پختونخواہ کے لئے مزید 6 منصوبے شامل۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…