Home Latest News Urdu سی پیک نے تمام ترمشکلات کے باوجود کامیابی کا سفر خوش اسلوبی سے طےکیاہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - June 14, 2021

سی پیک نے تمام ترمشکلات کے باوجود کامیابی کا سفر خوش اسلوبی سے طےکیاہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سی پیک منصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اس سے جڑے منصوبے بروقت مکمل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر دوسرے ممالک بھی اسی وسعت کے منصوبے آگے لانا چاہتے ہیں تو وہ سی پیک کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے کیونکہ وہ مقابلے کی راہ ہموار کریں گے۔

Comments Off on سی پیک نے تمام ترمشکلات کے باوجود کامیابی کا سفر خوش اسلوبی سے طےکیاہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …