Home Latest News Urdu سی پیک وبا کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔
Latest News Urdu - June 26, 2021

سی پیک وبا کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔

.

ایک اہم کالم نگار یاسر حبیب خان لکھتے ہیں کہ کووڈ-19کے سبب پیدا صورتحال کے دوران سی پیک کے کسی بھی منصوبے میں کسی بھی ملازم کو روزگار سے فارغ نہیں کیا گیاجبکہ عالمی سطح پر بے روزگاری میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس عمل سے پاک چین مضبوط دوستی کی عکاسی ہوتی ہے۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ سی پیک پراجیکٹس پاکستانی افرادی قوت کو مختلف قسم کے روزگار کے مواقع فراہم کرتے ہیں کیونکہ اس نے پہلے ہی اعلٰی ہنر مند سے درمیانے ہنر مند افرادی قوت کے لئے 75,000 ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ حقیقت عالمی سطح پر آشکار نہیں ہے مگر یہ دونوں ملکوں کےباہمی تعلقات میں انفرادیت کا اضافہ کرتا ہے۔

Comments Off on سی پیک وبا کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …