سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی سماجی و اقتصادی منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز۔
.
پارلیمانی کمیٹی برائےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) نے سی پی ایف ٹی اے فیز ٹو اور افغان پاکستان پریفنشل تجارتی معاہدہ (ایپٹا) سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ کمیٹی نے اتفاق کیا کہ سماجی و اقتصادی ترقی سے متعلق منصوبوں کو سی پیک فریم ورک کے تحت کم ترقی یافتہ علاقوں میں شامل کرنے کی کوشش کی جانی چاہئے تاکہ ان کو قومی دھارے میں لایا جاسکے اور مشترکہ معاشی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنایا جاسکے۔
Comments Off on سی پیک پارلیمانی کمیٹی کی سماجی و اقتصادی منصوبوں پر خاص توجہ مرکوز۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…