Home Opinion Editorials in Urdu سی پیک پاکستان میں ایک اقتصادی انقلاب برپا کرسکتا ہے،شکیل احمد رامے۔
Opinion Editorials in Urdu - April 27, 2021

سی پیک پاکستان میں ایک اقتصادی انقلاب برپا کرسکتا ہے،شکیل احمد رامے۔

.

ایشیاء اسٹیڈی سنٹر ایس ڈی پی آئی کے ڈائریکٹر شکیل احمد رامے لکھتے ہیں کہ سی پیک پاکستان کی معیشت میں ایک انقلاب لانے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ وہ پاکستان پر زور دیتے ہیں کہ وہ اس اقتصادی نمو کے بہترین موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائے۔انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ دو ایسے شعبے ہیں جن پر فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ جن میں اوّل، صنعت کاری جس کو معیشت کے اہم محرک کے طور پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ دوئم،چینی سپلائی چَین میں شامل ہونا خاص طور پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ای) کو شامل کرنا ہے۔ مزید برآں وہ لکھتے ہیں کہ دونوں ممالک زراعت ، سائنس و ٹیکنالوجی میں تعاون کے سلسلے کو مزید آگے بڑھا سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ حکومت کو زیادہ موثر پالیسیاں بنانے کے لئے زرعی ماہرین کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی ضرورت ہے۔

Comments Off on سی پیک پاکستان میں ایک اقتصادی انقلاب برپا کرسکتا ہے،شکیل احمد رامے۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔