Home Latest News Urdu سی پیک پاکستان میں خوشحالی لائے گا،علاقائی روابط استوار ہونگے۔معین الحق،پاکستانی سفیر برائےچین
Latest News Urdu - March 29, 2021

سی پیک پاکستان میں خوشحالی لائے گا،علاقائی روابط استوار ہونگے۔معین الحق،پاکستانی سفیر برائےچین

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنہوا نیٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط استوار کرنے اور خطے میں خوشحالی لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مرحلے کے دوران ملک صنعتی ، سماجی ،معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کے ذریعے سےدور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے بی آر آئی کو ویژنری پراجیکٹ قرار دیا۔

Comments Off on سی پیک پاکستان میں خوشحالی لائے گا،علاقائی روابط استوار ہونگے۔معین الحق،پاکستانی سفیر برائےچین

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…