سی پیک پاکستان میں معاشی انقلاب لائے گا
Enter Your Summary here.
چین پاکستان سٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کو کووڈ-19 کے پھیلنے کے درمیان بھی مزیدمستحکم کیا گیا ہے۔ سی پیک کے تحت منصوبوں کا عمل وبائی بیماری کے باوجود جاری رہا اور اس نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی میں بھرپور طور پراپنا حصہ ڈالا۔ سی پیک کے تحت ارلی ہاویسٹ منصوبوں سے مقامی لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئے ہیں۔نیز سی پیک تمام مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے آگے بڑھ رہا ہے اور اس سے پاکستان میں معاشی انقلاب برپا ہوگا۔ لاہور میں چینی قونصل جنرل نے پنجاب حکومت اور عوام کے ہمراہ سی پیک سے وابستگی کو یقینی بنایا ہے۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…