سی پیک پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
.
چائینہ سوسائٹی آف نیچرل ریسورسز (سی ایس این آر) کے ایگزیکٹو سیکریٹری شین لئی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کو سی پیک کے تحت کم کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالےسے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عہد کیا ہے جیسا کہ گزشتہ موسمیاتی اجلاس کے موقع پر ایس اے پی ایم ملک امین اسلم نے 2030 تک 60 فیصد صاف توانائی کی پیداوار کا عہد کیا ہے۔ شین لئی نے مزید کہا کہ پاکستان صاف توانائی کے وسائل سے مالا مال ہے لیکن ترقی کا رجحان کم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صاف توانائی کی بھرپور ترقی عالمی آب و ہوا کی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے میں ایک بہت بڑا حصہ ڈالے گا اور ماحولیات کو بہتر بنانے کے لئے پاکستان کو بہت سارے فوائد حاصل ہونگے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…