سی پیک پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کے خواب کی تعبیر کا اہم موجب۔
.
پاکستان بخوبی احسن طریقے سے ڈیجیٹل مستقبل کی جانب گامزن ہے کیونکہ چینی سرمایہ کاری اور پاکستان کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی بحالی کے عزم نے تعمیر و ترقی کی نئی راہیں ہموار کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے شمالی خطے گلگت بلتستان ، مانسہرہ اور مظفرآباد کے علاقوں سے گزرتا 820 کلومیٹر لمبی فائبر آپٹک منصوبہ اور گوادر سے جبوتی تک پھیلا ہوا پانی کے اندر 6209 کلو میٹر کے فاصلے پر پھیلا کیبل چین کو افریقی اور دیگر بی آر آئی ممالک سے وابستہ ڈیجیٹل ریشم روڈ سے جوڑتا ہے۔ یہ ای کامرس ، ای-ادائیگیوں ، الیکٹرانک کسٹمز کے طریقہ کار کو شفاف بنانے کے ذریعہ سےمعلومات کی نقل و حمل کو آسان بنائے گا جس کے نتیجے میں بین الاقوامی تجارت ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ جبکہ بی ڈاؤ کے سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے ساتھ مل کر ہواوے کا 5 جی نیٹ ورک جلد ہی پاکستان کے آئی ٹی کے شعبے میں ایک انقلاب لانے کا موجب بنے گا جس کی مدد سے بی آر آئی اور عالمی سطح پر سپلائی چین میں ایک قابل عمل لنک بن جائے گا۔
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…