سی پیک پاکستان کو بین الاقوامی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنائے گا، خالد منصور۔
.
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک انٹرایکٹو سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت ملک میں نو خصوصی اقتصادی زونز تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ چینی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے ذریعے صنعتی، تکنیکی اور زرعی انقلاب لا کر سماجی و اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کے وژن کے ساتھ شروع کیا گیا ہے۔
صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …